تو کیا انہوں نے زمین میں سفر نہ کیا کہ دیکھتے ان سے اگلوں کا (ف۲۲) کیسا انجام ہوا اللّٰہ نے ان پر تباہی ڈالی (ف۲۳) اور ان کافروں کے لئے بھی ویسی کتنی ہی ہیں(ف۲۴)
سورۃ محمد، آیۃ نمبر ۱۰
Hadith / حدیث پاک
حضرت ابراہیم بن میسرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ک
حضرت ابراہیم بن میسرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ،اللہ کے رسول عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:جس نے کسی صاحب ِ بدعت(یعنی بے دین) کی تعظیم وتوقیر کی تو اس نے اسلام کے ڈھانے پر مدد دی۔