حضرت سيدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ خاتَمُ الْمُرْسَلین، رَحْمَۃٌ لّلْعٰلَمین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :''جو قرآن پڑھے پھر اسے بھلا دے وہ اللہ عزوجل سے کوڑھی ہو کر ملے گا۔''
(مصنف ابن ابی شیبہ،کتاب فضائل القرآن،باب فی نسیان القرآن،الحدیث:۱،ج۷،ص۱۶۲''سعد''بدلہ ''سعید'')