: جب زکريا اس کے پاس اس کی نماز پڑھنے کی جگہ جاتے اس کے پاس نيا رزق پاتے۔ کہا اے مريم يہ تيرے پاس کہاں سے آيا ؟ بوليں، وہ اللہ کے پاس سے ہے ، بے شک اللہ جسے چاہے بے گنتی دے(۱)۔
( پ۳، اٰل عمرٰن:۳۷ )
Hadith / حدیث پاک
حضرت معقل بن یسار رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، کہ الل
حضرت معقل بن یسار رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، کہ اللہ کے رسول عزوجل وصلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، کہ اپنے مرنے والوں کے قریب سورۂ یٰس شریف پڑھو۔