اور کافر مسلمانوں سے بولے ہماری راہ پر چلو اور ہم تمہارے گناہ اٹھالیں گے (ف۲۶) حالانکہ وہ ان کے گناہوں میں سے کچھ نہ اٹھائیں گے بیشک وہ جھوٹے ہیں
And the infidels said to the Muslims, 'follow our path and we shall bear your sins'. Whereas they shall not bear anything out of their sins. Undoubtedly, they are liars.
سورۃ العنکبوت، آیۃ نمبر ۱۲
Hadith / حدیث پاک
شہنشاہِ خوش خِصال، پیکرِ حُسن وجمال صلَّی اللہ تعالیٰ
شہنشاہِ خوش خِصال، پیکرِ حُسن وجمال صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کثرت سے یہ دعا مانگا کرتے تھے: یَامُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ! ثَبِّتْ قَلْبِیْ عَلٰی دِیْنِکَ۔ یعنی اے دلوں کے پھیرنے والے! میرے دل کواپنے دین پر ثابت قدم رکھ۔
(جامع الترمذی، ابواب الدعوات، باب دعاء'یا مقلب القلوب' الحدیث:۳۵۲۲،ص۲۰۱۴)